ملٹی میڈیا فیصل آباد میں پاکستان کے ’بلند ترین‘ کرسمس ٹری کی نمائش فیصل آباد کے مشنری تعلیمی ادارے لاسال ہائی سکول کی انتظامیہ کے مطابق اس کرسمس ٹری کو دیکھنے کے لیے دور دور سے لوگ آ رہے ہیں۔