صحت برطانیہ: آبادی میں ہر ’50 میں سے ایک شخص‘ کرونا وائرس میں مبتلا برطانیہ میں اب تک 13 لاکھ افراد کو ویکسین لگ چکی ہے تاہم وائرس کی نئی زیادہ وبائی قسم کے باعث ملک میں متاثرین کی تعداد دس لاکھ سے زائد ہوگئی جس کے بعد تیسرا لاک ڈاؤن نافذ ہے۔