سوشل ’نیشنل سکیورٹی خطرہ‘: کئی پاکستانی یوٹیوب چینلز انڈیا میں بلاک مختلف پاکستانی یوٹیوبرز اور ٹی وی چینلز نے پیر کو انڈپینڈنٹ اردو کو اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان کے یوٹیوب چینلز کو انڈیا میں بلاک کر دیا گیا ہے۔