پاکستان میانوالی: کالے تیتر کا مقابلہ ’چکری‘، جہاں سفید لباس پہننا لازمی ہے میانوالی میں کالے تیتر کے مسلسل بولنے کا مقابلہ ’چکری‘ کہلاتا ہے، جس میں شرکت کرنے والوں کے لیے سفید لباس زیب تن کرنا لازمی ہے۔