پاکستان کیا ریٹائر ہونے والے تمام فوجی افسران دو سال تک گمنامی میں رہیں گے؟ عمومی طور پر سینیئر فوجی عہدیدار ریٹائرمنٹ کے بعد دو سال تک بیانات جاری اور تقاریر نہیں کرتے۔ انڈپینڈنٹ اردو نے اس رپورٹ میں یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ اس حوالے سے قواعد کیا کہتے ہیں۔