پاکستان شہریوں پر حملہ: پنجاب حکومت نے 18 پالتو شیر تحویل میں لے لیے یہ کارروائی اس وقت عمل میں آئی جب گذشتہ ہفتے ایک شیر نے لاہور کے رہائشی علاقے جوہر ٹاؤن میں خاتون اور دو بچوں پر حملہ کر کے انہیں زخمی کر دیا تھا۔