معیشت پی آئی اے کی نجکاری دسمبر تک مکمل کرنے کا ہدف سینیٹ کی نج کاری کمیٹی کو بتایا گیا کہ پی آئی اے کی سائٹ ڈیو ڈیلیجنس تقریباً مکمل ہو چکی اور اس کی نجکاری میں چار کنسورشیم حصہ لے رہے ہیں۔