الینور سلائے
تحقیق

وہ سیارچہ جس نے ڈائنوسار کا خاتمہ کیا، زمین سے کب ٹکرایا؟

سیارچے کے ٹکرانے کے ایک گھنٹے سے بھی کم وقت بعد مرنے والی مچھلیوں کی ہڈیوں کے انتہائی طاقتور ایکس رے اور کاربن آئسوٹوپ ریکارڈز کا استعمال کرتے ہوئے ماہرین اس بات کا تعین کرنے میں کامیاب ہو گئے کہ یہ سیارچہ زمین سے کب ٹکرایا ہو گا۔