پاکستان پاکستانی وزیر دفاعی پیداوار کے دورہ عراق میں اہم ملاقاتیں متوقع وزارت دفاعی پیداوار کے مطابق زبیدہ جلال چار روزہ سرکاری دورے پر ہفتے کے روز عراق روانہ ہوئی ہیں۔