پاکستان اسلام آباد: پولیس کے لیے باڈی کیمروں کا منصوبہ کہاں پہنچا؟ باڈی کیمروں کے استعمال کے اعلان سے امید بندھ گئی تھی کہ اس طرح پولیس خصوصاً چیک پوسٹوں پر تعینات اہلکاروں سے متعلق شکایات حل ہوں گی۔