ٹیکنالوجی کوشش ہے دسمبر تک پاکستان میں فائیو جی سروس متعارف ہو: وزیر آئی ٹی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ کے مطابق اس سے آخر میں فائیو جی سروس لانے کی کوشش ہے لیکن سپیکٹرم سے متعلق عدالتی کارروائیاں اس میں رکاوٹ ہیں۔