بلاگ آنسو گیس: جنگ میں ممنوع، امن میں بے دریغ آنسو گیس کے استعمال کے حوالے سے عالمی انسانی حقوق کی ہدایات کئی دہائیوں سے موجود ہیں لیکن اس کے غلط اور بےدریغ استعمال کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔