پاکستان دعا زہرا کیس: ’متعلقہ فورمز سے رجوع کریں، دائرہ کار میں نہیں‘ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے آج دعا زہرہ کی سماعت نمٹا دی اور والد کو متعلقہ فورمز سے رجوع کرنے کا حکم دے دیا۔