صحت پاؤڈرسےکینسر: جانسن اینڈ جانسن کےخلاف دوارب ڈالرہرجانہ برقرار امریکی سپریم کورٹ نے ملٹی نیشنل کمپنی جانسن اینڈ جانسن کی اپیل خارج کر دی ہے جس میں کمپنی نے کہا تھا کہ وہ اس کے ٹالکم پاؤڈر کے مضر اثرات پر ہونے والے بھاری جرمانے پر نظرِ ثانی کرے۔