ماحولیات سیلاب کے بعد پاکستان میں جنگلات بڑھانے کے لیے تجاویز طلب قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس میں چار دہائیوں سے جنگلات کاٹے جانے کی وجوہات پر بھی غور کیا گیا۔