زاویہ ڈیوڈ ہارڈنگ قطر فٹ بال ورلڈ کپ کی الٹی گنتی جاری بہت سے لوگوں کا دعویٰ تھا کہ یہ کبھی نہیں ہوگا، لیکن مشرق وسطیٰ میں پہلی بار ہونے والے اس ٹورنامنٹ کو آخر کس نظر سے دیکھا جائے گا، یہ جاننے کے لیے ہمارے پاس تقریباً 100 دن باقی ہیں۔