امریکہ میری اخلاقیات مجھے فوجی کارروائیوں سے روکتی ہیں: ٹرمپ نیو یارک ٹائمز کو انٹرویو میں ان کا مزید کہنا تھا کہ ’مجھے بین الاقوامی قانون کی ضرورت نہیں۔ میں لوگوں کو نقصان پہنچانا نہیں چاہتا۔‘