خواتین انڈونیشیا: استاد کو نابالغ طالبات کے ساتھ جنسی زیادتی پر عمرقید مغربی جاوا کی بندونگ ضلعی عدالت نے ہیری وراون کو 13 نابالغ طالبات کے ساتھ زیادتی اور ان میں سے کم از کم آٹھ کو حاملہ کرنے کا مجرم پایا۔