معیشت پشاور ویلی ریل منصوبہ: قریبی اضلاع کو جوڑنے کی کوشش خیبر پختونخوا حکومت اور وفاقی وزارت ریلوے کے درمیان معاہدے کے تحت پشاور کو قریبی اضلاع سمیت ملک کے دیگر شہروں کے ساتھ جوڑا جائے گا۔