صحت کھانے میں نمک معمولی کم کرنے سے بھی بڑا فائدہ : رپورٹ امریکی ماہرین صحت تجویز کرتے ہیں کہ ہر صحت مند شخص روزانہ تقریباً ایک چمچ چائے سے زیادہ نمک استعمال نہ کرے۔