ایشیا بھارت کے دیہاتی جنہوں نے اپنے پیاروں کی آخری رسومات روک رکھی ہیں نکسل اور ماؤ نواز باغیوں کے گڑھ ریاست چھتیس گڑھ میں بھارتی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مارے جانے والوں کے رشتہ دار انصاف کے انتظار میں اپنے پیاروں کی روایتی آخری روسمات ادا نہیں کر رہے۔