وجے کی پارٹی نے تمل ناڈو کے انتخابات میں 234 میں سے 108 نسشتیں جیت کر ریاست میں دو جماعتوں کے 50 سالہ غلبے کا خاتمہ کر دیا۔
ضلع چترال کے علاقے قاقلشٹ کے عوام اور مقامی انتظامیہ آج کل علاقے کی ملکیت کے معاملے پر آمنے سامنے ہیں۔ مقامی رہائشیوں کا موقف ہے کہ یہ علاقہ ان کی ملکیت ہے اور انتظامیہ اس علاقے سے فائدہ اٹھاتی چلی آئی ہے جبکہ انتظامیہ اسے ’سرکاری زمین‘ قرار دیتی ہے۔