شینا زادہ نے فوربز میگزین کو دیے گئے انٹرویو میں بتایا: ’میں خوبصورت چیزیں بنانے کے لیے موجود ہوں۔ یہ میرا مقصد ہے، یعنی جلد کی دیکھ بھال کے جنونوں کے لیے میک اپ۔‘
فیشن
امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے ابھی تک ان پولی نیوکلیوٹائڈز کے انجیکشن کی منظوری نہیں دی ہے لیکن بعض ڈاکٹرز ان کا استعمال کر رہے ہیں۔