یورپ گھر کی صفائی کرنے والوں کی تنخواہ ایک لاکھ ڈالر تک: بلومبرگ بہت سے کارکن اپنے کام کی نوعیت کو صرف صفائی اور دیکھ بھال سے آگے جا کر مرمت اور حفاظت کرنے والے افراد کے طور پر دیکھ رہے ہیں جو عجائب گھروں کے منتظمین جیسا کردار ہے۔