پاکستان مشترکہ مفادات کونسل میں وزیر خزانہ کی عدم موجودگی تنازع نہیں: وزیر وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل میں وزیرخزانہ کی عدم موجودگی تنازع نہیں بلکہ اس کا تعلق سیاسی انتظام سے ہے۔