ایشیا ایران کی آئی اے ای اے سے تعاون معطلی ناقابل قبول: امریکہ امریکہ نے ایران کی جانب سے آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون کو باضابطہ طور پر معطل کرنے کو ’ناقابل قبول‘ قرار دیا ہے۔