یورپ جمہوریہ چیک کی یونیورسٹی میں فائرنگ کے واقعے پر دکھ ہے: پاکستان پراگ میں چارلس یونیورسٹی میں فائرنگ کے واقعے کے بعد چیک حکومت نے 23 دسمبر کو ایک روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا ہے جس کے دوران سرکاری عمارتوں پر پرچم سرنگوں رہیں گے۔