پاکستان کراچی میں سردی کی لہراور گرد آلود ہواؤں کا سلسلہ کب تک جاری؟ کراچی میں گزشتہ روز 63 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی رفتار سے ہوائیں چلیں۔ اس کے علاوہ گرد و غبار کی وجہ سے کراچی ائیرپورٹ کے قریب حد نگاہ 500 میٹر تک ریکارڈ کی گئی۔