ایشیا طائف کے تفریحی پارک میں جھولا گرنے سے 23 افراد زخمی آن لائن موجود ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جھولے پر سوار بہت سے لوگ معمول کے مطابق جھول رہے تھے، جس کے دوران جھولے کو سنبھالنے والا راڈ اچانک درمیان سے ٹوٹ گیا۔