ہیش ٹیگ

بلاگ

میری شادی، عدت اور پاکستانی

ہم بطور معاشرہ کس طرف جارہے ہیں؟ اتنی تنزلی کا شکار ہیں کہ کسی بیوہ کو اس کی شرعی عدت یا سوگ میں بھی چین نہیں لینے دے رہے؟ کیا مجھے رونے اور سوگ منانے بھی نہیں دیں گے؟