ٹیکنالوجی ’جادوئی‘ مقناطیس، جس کا وجود پہلے ممکن نہیں تھا: سائنسی تحقیق سب سے پہلے 2019 میں جمہوریہ چیک میں انسٹی ٹیوٹ آف فزکس اور جرمنی کی مینز یونیورسٹی کی ٹیم نے آلٹر مقاطیس کا نظریہ پیش کیا۔ اس قسم کی مقناطیسیت اصل میں پہلے موجودہ اشیا میں موجود ہو سکتی ہے۔