پاکستان ’کشمیری باقر خانی‘ سحر و افطار کا لازمی جزو لوگ اس کشمیری باقرخانی کو اندرون اور بیرون ممالک اپنے عزیز اقارب کے لیے بطور تحفہ بھیجتے ہیں جبکہ اپنی شادی بیاہ کی تقریبات سمیت رمضان المبارک میں سحر و افطار میں بھی اسے کھانے کا اہم ترین جزو مانا جاتا ہے۔