کھیل کھلاڑیوں کی تربیت سے تعلق نہیں: اولمپک ایسوسی ایشن قائمہ كمیٹی كے اجلاس میں وفاقی وزارت بین الصوبائی تعاون اور پاكستان اولمپكس ایسوسی ایشن كے نمائندے ایک دوسرے پر الزامات لگاتے دکھائی دیے۔