پاکستان کوئٹہ: ایگل سکواڈ کی ’فائرنگ‘ سے نوجوان کی ہلاکت کا مقدمہ درج مقتول کی شناخت محمد فیضان کے نام سے ہوئی ہے، جو معروف قبائلی رہنما میر داد محمد جتک کے بیٹے تھے۔