کھیل ایل آئی وی گالف: دنیا میں نئے رجحان متعارف کروانے کی کوشش گریگ نارمن LIV گالف کے سی ای او اور کمشنر نے کہا کہ ’ہم اس کھیل کو سپرچارج کر رہے ہیں اور اسے اس کھیل میں تبدیل کر رہے ہیں جو اس کا مقدر ہے۔‘