بلاگ پاکستان کی سفارتی معرکہ آرائی، ناممکن سے ممکن تک کا سفر شہباز شریف، اسحاق ڈار اور عاصم منیر کی تزویراتی حکمت عملی نے مل کر ایک ایسا ٹرائیکا تشکیل دیا ہے جس نے پاکستان کو عالمی سطح پر نئی اہمیت دلائی۔