سیاست ’بلے‘ کا نشان نہ ملنے کے باوجود پی ٹی آئی کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ پی ٹی آئی سے ’بلا‘ بطور انتخابی نشان چھن جانے کو دوسری سیاسی جماعتوں کے رہنما سابق حکمران جماعت کی غلطیوں کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ اس کا فروری کے عام انتخابات پر کوئی اثر نہیں ہو گا۔