’آل کراچی تاجر اتحاد‘ کے چیئرمین اور تاجر رہنما عتیق میر کے مطابق خاص طور پر عید کی شاپنگ والی اشیا میں رواں سال ’50 فیصد سے زائد‘ کمی دیکھی گئی۔
عید الفطر
پاکستان میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا ہے کہ شوال کا چاند نظر آ گیا ہے اور ملک بھر میں عید الفطر پیر 31 مارچ 2025 کو ہوگی۔