صحت انجیکشن کیس، تین نرسوں کو شوکاز جاری ہونے پر احتجاج میو ہسپتال میں نو مارچ کو دو مریضوں کی اموات اور 14 کے متاثر ہونے کے بعد تین نرسوں کو شوکاز نوٹس جاری کیے جانے کے خلاف نرسوں نے منگل کی رات احتجاج کیا اور اس کا دائرہ کار وسیع کرنے کا عندیہ بھی دیا۔