دنیا امریکی حکومت کی جولین اسانج کی حوالگی کی اپیل منظور اسانج کو 2010 میں وکی لیکس کی طرف سے افغانستان اور عراق میں امریکی جنگوں سے متعلق خفیہ فوجی دستاویزات کی اشاعت سے متعلق مقدمے کا سامنا ہے۔