صحت نشتر ہسپتال مریضوں میں ایڈز پھیلنے کی انکوائری ڈاکٹروں نے مسترد کر دی محکمہ صحت پنجاب نے نشتر ہسپتال کے 25 مریضوں میں ایڈز کی منتقلی کے معاملے میں وائس چانسلر ڈاکٹر مہناز خاکوانی کو عہدے سے برطرف کرنے کی سفارش کی۔