بلاگ نسل پرستی کیسے پروان چڑھی؟ مغربی ممالک نے دوسری قوموں کے استحصال کے لیے نسل پرستی کا نظریہ اپنایا جس کے تحت دوسرے انسان ان سے نسلی اور جسمانی طور پر کمتر تھے۔
دنیا نوآبادیاتی دور میں نیمبیا میں نسل کشی کی: جرمنی کا اعتراف 113 سال بعد کیے گئے اس اعتراف کے بعد جرمنی نے نیمبیا کے لیے ایک ارب یورو سے زائد کی معاشی امداد کا اعلان بھی کیا ہے۔