دنیا بیوی کے حلیے میں فلائٹ پر جانے والے کرونا سے متاثر شخص گرفتار پولیس کے مطابق مزکورہ شخص اپنی اہلیہ کا شناختی کارڈ اور منفی کووڈ ٹیسٹ کی رپورٹ لیے نقاب پہنے پرواز میں سوار ہوا، تاہم کچھ دیر میں ہی پکڑا گیا۔