پاکستان انڈپینڈنٹ اردو، بی بی سی کو دھمکیاں، کارروائی کا مطالبہ صحافیوں کے تحفظ پر کام کرنے والے ادارے آر ایس ایف نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ’انڈپینڈنٹ اردو‘ اور ’بی بی سی اردو‘ کے صحافیوں کے خلاف جاری آن لائن مہم کی مذمت کرے اور دھمکیاں دینے والوں پر مقدمہ کرے۔