پاکستان انڈیا نے دریا کا پانی روکا تو ’نتائج‘ دہائیوں پر محیط ہوں گے: پاکستان ترجمان پاکستان فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ ’صرف کوئی پاگل شخص ہی یہ سوچ سکتا ہے کہ وہ اس ملک کے 24 کروڑ سے زائد لوگوں کا پانی روک سکتا ہے۔‘