صحت کرونا سے بچاؤ کے لیے جانوروں کی دوا کھانے والوں کو تنبیہ امریکی ریاست مسیسپی میں ویکسین کی افادیت پر شک کرنے والے افراد آئیورمکٹن کے استعمال پر زور دے رہے ہیں جو جانوروں کی خوراک کی دکانوں پر کسی نسخے کے بغیر آسانی سے مل جاتی ہے۔