تحقیق کیا واقعی ہر 200 میں سے ایک مرد چنگیز خان کی اولاد ہے؟ تاریخ کی سب سے بڑی مسلسل زمینی سلطنت کے بانی، چنگیز خان کی کئی بیویاں اور کنیزیں تھیں اور ان سے ان کے درجنوں بچے تھے، کچھ اندازوں کے مطابق ان کی تعداد 100 تھی۔