دنیا جی سی سی سربراہی اجلاس میں علاقائی پیشرفت پر تبادلہ خیال جدہ میں جی سی سی سربراہی اجلاس میں آج علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت سے متعلق متعدد موضوعات اور مسائل اور ان کے حوالے سے کوششوں کو مربوط کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔