پاکستان پاکستان: سوا لاکھ ٹن آم برآمد کرنے کا ہدف، 10 کروڑ ڈالر زرمبادلہ متوقع سابق ڈائریکٹر مینگو ریسرچ انسٹیٹیوٹ ملتان کے مطابق ’2023 کے مقابلے میں پچھلے سال آم کی پیداوار میں 40 فیصد تک کمی ہوئی، اس سال بھی 30 سے 40 فیصد تک کمی کا امکان ہے۔ پیداوار میں مسلسل کمی خطرناک ہے، اس کی سب سے بڑی وجہ موسمیاتی تبدیلی ہے۔‘