فلم نے امریکہ میں جمعے کو پانچ کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا بزنس کیا جبکہ اندازہ ہے کہ افتتاحی ہفتے کے اختتام تک اس کی کمائی تقریباً 12 کروڑ ڈالر تک پہنچ جائے گی۔
’ڈائی ہارڈ‘ نے بروس ویلس کو شہرت کی اونچائی پر پہنچا دیا۔ یہ اعلان کہ وہ ایک دماغی بیماری میں مبتلا ہیں اور اداکاری چھوڑ رہے ہیں ہر اس شخص کے لیے افسوسناک خبر ہے جس نے دہائیوں سے ان کی اداکاری کے آسان انداز کا لطف اٹھایا ہے۔